ROCKET STOVE
گھر میں روزمرہ کھانا پکانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ مضبوط، کم ایندھن خرچ کرنے والا اور دیرپا۔
چولہے کی خصوصیات
- لکڑی، ووڈ پیلٹس اور کوئلے پر چلتا ہے
- چولہے کی اونچائی 20 انچ
- برتن رکھنے کی چوڑائی 10 انچ
- پائپ اور برنر کا سائز 4 انچ
- 16 گیج معیاری لوہے سے تیار کردہ
- 30 سے 35 کلوگرام وزن برداشت کرنے کی صلاحیت
آرڈر کنفرم کرنے کے لیے 500 روپے ایڈوانس ادا کریں۔
باقی رقم ڈیلیوری کے وقت ادا کریں۔ ایڈوانس کے بغیر آرڈر کنفرم نہیں کیا جائے گا۔
Cash on delivery available across Pakistan
ہماری ذمہ داری
Delivery nationwide
Damage protection
Easy replacements
★ 10 ہزار سے زائد مطمئن گاہک
تکنیکی تفصیلات
DC fan system
- ### خصوصیات
- * **12V DC فین** نصب شدہ ہے۔
- * گھر کی بجلی سے براہِ راست چلتا ہے۔
- * **فین ریگولیٹر** شامل ہے۔
- * آگ کی شدت کو اپنی ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔
- * بجلی کی کھپت بہت کم ہے۔
- * مسلسل استعمال میں **5–6 دن میں 1 یونٹ سے بھی کم بجلی** استعمال کرتا ہے۔
Delivery & payment
- پورے پاکستان میں ڈلیوری دستیاب ہے
- متوقع ڈلیوری: 7 سے 10 کاروباری دن
- کیش آن ڈلیوری دستیاب ہے
- ڈلیوری چارجز: 500 روپے
- ڈلیوری چارجز پیشگی ادا کرنا ہوں گے
- ملتان سے فیکٹری پک اَپ کی سہولت بھی دستیاب ہے
Custom orders
- ہم حسبِ ضرورت کسٹم چولہے کے آرڈرز قبول کرتے ہیں
- صنعتی ماڈلز بھی تیار کیے جا سکتے ہیں
- ضرورت کے مطابق سائز اور ڈائمینشنز کسٹمائز کی جا سکتی ہیں
- بلک آرڈرز بھی قبول کیے جاتے ہیں
- رابطہ کریں: 0321 6315420
See Before You Buy
See our products in action.
What customers say
Real feedback from our customers
عام سوالات
Can I use it without the fan?
Yes, but performance will reduce.
What power source is required?
You can plug it directly into any standard home wall outlet.
How long will this stove last?
Because it is made of heavy-gauge iron rather than thin sheet metal, this stove is built for decades of regular use. The fan is the only electronic component and can be replaced with any standard 12V DC fan of similar size.
Does the regulator control the fan speed or the heat?
Both, indirectly. The regulator controls fan speed: a faster fan means more oxygen and a hotter fire, a slower fan means a cooler, smouldering fire.
Do you offer replacement fans or regulators?
Yes. The fan and regulator ship as part of the complete stove. If yours fails, contact us and we will source a replacement.
ROCKET STOVE





